Urdu Poetry
نہ بے حسی کی غرور کی اور نہ تیری حسنِ بلا کی تصویر
قضا کی یا خیمہ گاہ کی یا پھر بلند نوکِ سِنا کی تصویر
یہ رنگ و کاغز میں قید ہوتی نہیں ہے کربوبلا کی تصویر
بنا کہ کاغز وجود کو دھڈکنوں کی سیاہی سے رنگ بھر ک
بنا رہا ہے کوئی فرشتہ مجھ ہی میں میری قضا کی تصویر
ایاز حسین تاثیر
Comments
Post a Comment