Gulistan-e-Adab promotes the poetry of the new emerging poets and also Articles writers.You will also be pursuing the poetry of the legendary poets of urdu in this blog.
About
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
اس بلاگ کا مقصد بلخصوس نوجواں تبقے کو اردو کی طرف راغب کرنا ہے۔ اس میں نہ صرف اردو کے مشہور شعرا بلکہ اردوشاعری کی طرف متوجہ نئے شعرا کی شاعری بھی دستیاب ہے۔
قربتِ لمس کو گالی نہ بنا جانے دے پیار میں جسم کو یکسر نہ مٹا جانے دے تو جو ہر روز نئے حُسن پہ مر جاتا ہے تو بتائے گا مجھے عشق ہے کیا جانے دے چائے پیتے ہیں کہیں بیٹھ کہ دونو بھائی جا چکی ہے نا تو بس چھوڈ چل آ جانے دے تو کی جنگل میں لگی آگ سی بےساختہ ہے خود پہ تہزیب کی چادر نہ چڈھا جابے دے جابتا ہوں کہ تجھے کون سی تھی مجبوری یوں میرے سامنے ٹسوئے نہ بہا جانے دے جناب علی زریون
پرائی نیند میں سونے کا تجربہ کر کے میں خوش نہیں ہوں تجھے خود میں مبتلا کر کے اصولی طور پہ مر جانا چاہیے تھا مگر مجھے سکون ملا ہے تجھے جدا کر کے یہ کیوں کہا کہ تجھے مجھ سے پیار ہو جائے تڑپ اٹھا ہوں ترے حق میں بد دعا کر کے میں چاہتا ہوں خریدار پر یہ کھل جائے نیا نہیں ہوں رکھا ہوں یہاں نیا کر کے میں جوتیوں میں بھی بیٹھا ہوں پورے مان کے ساتھ کسی نے مجھ کو بلایا ہے التجا کر کے بشر سمجھ کے کیا تھا نا یوں نظر انداز لے میں بھی چھوڑ رہا ہوں تجھے خدا کر کے تو پھر وہ روتے ہوئے منتیں بھی مانتے ہیں جو انتہا نہیں کرتے ہیں ابتدا کر کے بدل چکا ہے مرا لمس نفسیات اس کی کہ رکھ دیا ہے اسے میں نے ان چھوا کر کے منا بھی لوں گا گلے بھی لگاؤں گا میں علیؔ ابھی تو دیکھ رہا ہوں اسے خفا کر کے علی زریون
Comments
Post a Comment