Muharram Poetry Urdu






ترے بیٹوں کو کہتے ہیں جواناںِ جناں بی بی س 
تیری چھوکٹ کا پتھر ہی درِ الماس بننتا ہے


جسے عصمت ملے تیری اُسے کیتے ہیں سب زینب س
دعا جس کو ملے تیری وہی عباس بنتا ہے



سلمان عاظمی




جنت کی آرزو میں کہاں جا رہے ہیں لوگ
جنت تو کربلا میں خریدا حُسین نے


دنیا و آخرت میں جو رہنا ہے چین سے
جینا علی سے سیکھ لو مرنا حُسین سے

Comments

Popular posts from this blog

Urdu sad poetry

Ali zaryoun- "Janay day"

Sad urdu poetry