Sher,Urdu sad poetry
قصہ ابھی حجاب سےآگےنہیں بڑھا، میں" آپ"وہ "جناب"سےآگےنہیں بڑھا، مدت ھوئی کتابِ محبت شروع کیے، لیکن میں پہلے باب سے آگے نہیں بڑھا، لمبی مسافتیں ہیں مگر اس سوار کا، پاؤں ابھی رکاب سےآگے نہیں بڑھا طولِ کلام کے لیےمیں نے کیے سوال، وہ مختصر جواب سے آگے نہیں بڑھا، لوگوں نے سنگ و خشت کے قلعے بنا لیے اپنا محل تو خواب سے آگے نہیں بڑھا رخسار کا پتہ نہیں آنکھیں تو خوب ھیں، دیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا، وہ لذتِ گناہ سے محروم رہ گیا جو خواھشِ ثواب سے آگے نہیں بڑھا. ---------------------------------------------------------------------------- Qissa Abhi Hijjab Se Aagay Nahi Barha Mein Aap, Woh, Janab Se Aagay Nahi Barha Muddat Hui Kitab-e-Mohabbat Shurru Kiye Lekin Mein Pehle Baab Se Aagay Nahi Barha Lambi Musawatein hein Magar Iss Sawar Ka Paaon Abhi Raqaab Se Aagay Nahi Barha Tool-e-Kalam Kay Liye Mein Ne Kiye Sawal Woh Mukhtassar...